جسٹس ہیلپ لائن کے تحت سائبر کرائم لاء ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا

جمعرات 21 مارچ 2019 18:16

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء)جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ جسٹس ہیلپ لائن جلد سائبر کرائم لاء ورکشاپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

FPCCIکی جانب سے ندیم خان سفارشات پیش کرینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایف آئی اے کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نجف مرزا کو سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سیداسرار علی کی کتاب ایف آئی اے ایکٹ کے تقریب کے انعقاد پر انہیں شیلڈ پیش کرنے کی تقریب کے موقع پر کیا اس موقع پر سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سیداسرار علی بھی موجود تھے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں