پیر سید صبغت اللہ شاھ راشدی شہید کو قومی ہیرو ڈکلیئر کرکے قومی دن قرار دیکر تعطیل کی جائے ، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ

جمعرات 21 مارچ 2019 23:20

سکھر/کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے مطالبا کیا ہے کے سندھ اسیمبلی کی قرارداد کی روشنی میں پیر سید صبغت اللہ شاھ راشدی شہید سورھیہ بادشاہ کو قومی ہیرو ڈکلئیر کرکے اسمبلی رولز کے تحت ہر سال شھید سورھیہ بادشاہ کے شہادت کے دن کو قومی دن قرار دیکر تعطیل کی جائے ,حر ایکٹ کو ہم پیروں تلے روندتے ہیں ہم کبہی بہی اس کو قبول نہی کریں گی.ان خیالات کا اظہار انہون نے کراچی آرٹس کائونسل میں شہید سورھیہ بادشاہ کانفرنس میں فنکشنل لیگ کے ہزاروں کارکنوں کو خطاب کرتے ہوہے کہا کانفرس کو ایم کیو ایم ہاکستان کے ڈپٹی کنوینئیر کنور نوید جمیل نے کہا کے لاکہوں حر اپنے مرشد کے ساتھ وطن کی حفاظت اور اپنے خدا کی خوشنودی کے لیے سرحدون کی حفاظت کر رہیں ہیں ,سندھ کا عوام اپنے مسائل کے حل اور روشن مستقبل کے لیے شہید سورھیہ بادشاھ کے اولاد کے ہاتھ مظبوط کری. پی ٹی آ? کے سندھ اسیمبلی میں پارلیامانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کے سورھیہ بادشاہ کی قربانیوں کو فراموش نہی کیا جاسکتا انہون نے آزادی کی سوچ دی اور اس سوچ کی تکمیل کے لیے قربانیاں دیں .

ان غاصب حکمرانون سے نجات سورھیہ بادشاہ کا اولاد دلائے گا ,تقریب کوخطاب کرتے ہوئے فنکشنل لیگ کی انفارمیشن سیکریٹری ایم پی ای نصرت سحر عباسی نے کہا کے انگریز سامراج سے سر اور خان بہادر کے ایورڈز لینے والون کی اولاد سندھ اسیمبلی میں موجود ہیں زرداری کرپشن اور احتساب سے بچنے کے لیے ادارون کے خلاف الزام تراشی کررہیں ہیں مگر یے اب بچ نہیں سکیں گے کیونکہ خدا کی لاٹھی بی آواز ہوتی ہے ,تقریب کو فنکشنل لیگ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری کاشف نظامانی نے کہا کے ہم شہیدوں کے وارث ہیں مگر یے ہم نے کبہی جٹہلایا نہی ہے سندھ کی عوام پاکستان اور سندھ کے ازلی دشمن جماعت زرداری لیگ کو ھمیشہ کے لیے رجیکٹ کریں. سردار عبدالرحیم نے مزید کہا کے ہم سندھ اسیمبلی کے رولز اور قانون پر عملدآمد کرانے کے لیے ہم ان کرپٹ حکمرانون سے بھیک نہی مانگے گیں عوامی دباؤ بڑہانے کے لیے ہم عوامی رابط مہم پر غور کرسکتے ہیں انہون نے کہا کے شہید سورھیہ بادشاہ کے اس قوم پر احسان ہیں لاکہون حرون کا اس آزادی میں خون شامل ہے .

آج بہی وطن عزیز کی حفاظت اور دفاع کے لیے پیر صاحب پاگارہ اپنے لاکہون حرون کے ساتھ اپنے سرحدون پر ہیں .اور اب بہارت پاکستان کی طرف میلی آنکھ کرکے بہی نہیں دیکھ سکتا انہون کہا کے پاکستان مشکل حالتون سے دوچار ہے اس صورتحال میں بلاول بہٹو زرداری نے ادارون کے خلاف بیان دے کر بہارتی آشیرواد حاصل کرنے کی ناکام کوشش کی ہے ,انہون کہا کے احتساب سے بچ نے کے لیے ان کاڈرامہ فلاپ ہوجائے گا . سندھ کا عوام کرپشن کے پئسون سے خریدے ہوئے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کریں گا .تقریب کو عبدالکریم شیخ .سید شفقت حسین شاھ ایڈوکیٹ محمد صادق کھوسو , ارشد شر وقار حسین جٹ بابر جہانگیر اور دیگر رہنماوں نے بہی خطاب کیا�

(جاری ہے)

�#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں