کراچی میں رواں سال پہلے پولیو وائرس کیس سامنے آگیا

لیاری سنگو لین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار

جمعرات 21 مارچ 2019 23:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) کراچی میںلیاری سنگو لین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار ہونے والی رواں سال میں پہلی بچی ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں رواں سال کا پہلا پولیس کیس رپورٹ ہوا ہے، اور لیاری سنگولین کی رہائشی ساڑھے 3 سالہ صفہ مہلک پولیو وائرس کا شکار ہوئی ہے، محکمہ صحت کراچی نے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی ہے۔3 سالہ سالہ صفہ رواں سال پولیو کی شکار ہونے والی پہلی بچی ہے جب کہ گزشتہ سال کراچی گڈاپ میں پولیو کا 1 کیس رپورٹ ہوا تھا۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں