ْدہشت گر دو ں کو کرا چی کی رو شنیا ں اور امن و اما ن گوا ر ہ نہیں ہے،بیر سٹر مر تضی وہا ب

فا ئرنگ کے واقعا ت امن و اما ن کی فضا خرا ب کر نے کی نا کا م کو شش ہے ،مشیر اطلا عا ت

ہفتہ 23 مارچ 2019 00:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) وزیر اعلی سندھ کے مشیر اطلا عا ت قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضی وہا ب نے کرا چی میں فا ئرنگ کے واقعات کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دہشتگردو ں کو کرا چی کی روشنیا ں اور امن و اما ن کی فضا بر داشت نہیں ہو رہی اس طر ح کے واقعا ت ہما ر ے حو صلے پست نہیں کر سکتے سماج دشمن عناصر کرا چی کا امن تبا ہ کر نا چا ہتے ہیںلیکن ہم ایسے عنا صر کا قلع قمع کر نے کیلئے کسی بھی اقدا م سے گریز نہیں کرینگے ۔

اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہا کہ یہ کرا چی کا مثا لی امن و اما ن ہی تھا جس کی بدولت پی ایس ایل کے تما م میچز بہتر اندا ز میں مکمل ہو ئے کر کٹ کی بحا لی میں سندھ کے عوام بلکہ شہر قا ئد کے لو گو ں کا بہت بڑا کر دا ر رہا اور جو لو گ ملک میں دہشت گر دی چا ہتے تھے انکے حو صلے پست ہو ئے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ فا ئر نگ کے ان واقعا ت سے ظا ہر ہو تا ہے کہ دہشت گر د صو بے کی تر قی اور امن و اما ن کے دشمن ہیں اور وہ شہر کرا چی کا امن تبا ہ کر نے کے در پے ہیں لیکن حکومت اور عوام ان چند دہشتگر دو ں کے سا منے ہتھیا ر نہیں ڈالینگے بلکہ ما ضی کی طر ح ان کا مقا بلہ کیا جا ئے گا ما ضی میں بھی ہما ر ے قا نو ن نا فذ کر نیوالے ادا رو ں نے اپنی جا نو ں کا نذ را نہ دیتے ہو ئے اس ملک اور صو بے کا امن و اما ن بر قرا ر رکھا ہے ۔

انہو ں نے فائر نگ کے واقعات میں جا ں بحق ہو نے والو ں کیلئے مغفرت اور لوا حقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کر تے ہو ئے زخمیو ں کے علاج کیلئے ہر ممکن تعا ون کی یقین دہا نی کروائی ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں