پاک بحریہ نے یوم ِ پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا
ہفتہ 23 مارچ 2019 20:06
(جاری ہے)
یوم پاکستان کی سب سے اہم تقریب مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ تھی جو اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گرائونڈمیں منعقد ہوئی۔
سفید مصفاروایتی وردی میں ملبوس پاک بحریہ کا چاق و چوبند دستہ بھی اس تقریب کا اہم حصہ تھا جس کی قیادت کمانڈرمحمد شاہد اقبال کر رہے تھے ۔ پاک بحریہ کی لیڈی آفیسرز، اسپیشل سروس گروپ (نیوی) اور پاک بحریہ کا میوزیکل بینڈمسلح افواج کے مشترکہ دستوںمیں شامل تھے۔ پاکستان نیوی کے ائیر کرافٹP3Cاورین ، Z9ECنے بھی اس پروقارپریڈ کے دوران فلائی پاسٹ میں حصہ لیا۔ علاوہ ازیں، اس موقع پرپاک بحریہ کے تعلیمی اداروں کے طلباوطالبات نے قومی اور حب الوطنی کے ترانے گائے۔پاکستان نیوی کے کیپٹن شرجیل افتخار P3Cفارمیشن فلائی پاسٹ کی قیادت کررہے تھے۔ P3Cلانگ رینج میری ٹائم پٹرول ائیر کرافٹ ہے جسے عرفِ عام میں ’فلائنگ ڈسٹرائیر ز ‘ بھی کہا جاتا ہے۔یہ ہوائی جہاز اینٹی سرفیس میزائلز، اینٹی سب میرین ٹارپیڈوز، ڈیپتھ چارجز، بموں اور بارودی سرنگوں سے لیس ہیں۔ حالیہ پاکستان اور بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان نیوی کے ائیر کرافٹ P3C نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگایا اور اسے پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیا۔پاک بحریہ کی سی ایگل ٹیم جس کی قیادت پاک بحریہ کے کیپٹن عمران رانا کر رہے تھے اور اسپیشل سروس گروپ (نیوی) بھی مسلح افواج کی اسکائی ڈائیونگ ٹیم کا حصہ تھی۔ اس ٹیم نے فری فال جمپنگ کی مختلف تکنیک کا مظاہرہ کیا جس میں پیچیدہ مہارتیں اور مکمل درستگی کے ساتھ مقررہ مقام پر اُترنا شامل تھا۔دیگر سرگرمیوں کے علاوہ، ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں پاک بحریہ کی6 ریئرایڈمرل کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ریئر ایڈمرل زین ذولفقار، ریئرایڈمرل فیصل رسول لودھی، ریئرایڈمرل زاہد الیاس، ریئرایڈمرل سید اسد کریم، ریئرایڈمرل محمد زبیر شفیق اور ریئرایڈمرل محمد شفیق کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا۔مزید براں، پاک بحریہ کے 2 سیلرز محمد اسلم MGT-Iاور مرزا شاہد زیب CDT-I کو ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔پاک بحریہ کی خصوصی ٹیلی فلم - لعل بھی اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا پر نشر کی گئی جس میں حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کیا گیا اور قوم پرستی کو بحری جنگجوئوں کی حتمی ترجیح کے طور پر پیش کیا گیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رضویہ کی حدود میں پولیس اور سٹریٹ کریمنل کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ، 2مبینہ ملزمان گرفتار
پاکستان اور ایران کے تعلقات صدیوں پر محیط ہیں،خطے کی ترقی کے سفر کا آغاز سندھ کی سرزمین سے ہوگا۔وزیراعلی ..
گورنرسندھ نے ایرانی صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا
اے وی سی سی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،ایک منشیات فروش گرفتار،2749گرام چرس برآمد
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی، اکو گینگ کے 3کارندے گرفتار،اسلحہ،موبائل فونزاور موٹرسائیکل برآمد
کیماڑی پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،اسٹریٹ کرائمز،منشیات فروشی اوردیگر ..
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ‘ جماعت اسلامی کاضلع غربی میں بڑے احتجاج کا انتباہ
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،براہ پاکستان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی