سیکریٹری ثقافت وسیاحت سندھ اکبر لغاری سے سندھ فنکار ویلفیئر ٹرسٹ کے مرکزی چیئرمین کا فنکاروں کے ہمراہ ملاقات

فنکاروں کی صحت انشورنس پالیسی پر جلد متعارف کروانے کا مطالبہ، دیگر مسائل بھی زیر غور آئے

پیر 25 مارچ 2019 23:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) سندھ حکومت کے ثقافت۔ سیاحت ڈپارٹمنٹ کے سیکریٹری محترم اکبر لغاری صاحب سے سندھ فنکار ویلیفیر ٹرسٹ کے مرکزی چیرمین حمید بھٹو اور سندھ کے نامور فنکارون نسرین ناز۔ اعجاز برڑو۔ جاوید اختر ناز۔ اے آر جمالی۔ صفدر عباسی۔

(جاری ہے)

عزیز بھٹو اور دیگر پر مشتمل ایک وفد نے اھم ملاقات مین سندھ کے فنکارون کے اھم مسال پر سنجیدگی سے ڈسکس کیا گیا اور فنکارون کی صحت انشورنس پالیسی پر فنکارون کے وفد نے زور دیا اور پنجاب کی طرع سندھ کے فنکارون کی ھیلت انشورنس جلد کروانے کا فنکار ٹرسٹ کے وفد نے مطالبہ کیا اور سیکریٹری کلچر اکبر لغاری نے وفد کو بتایا کہ ھیلتھ انشورنس پالیسی پلانگ کے مراحل مین موجود ھے جس پر اعلی سطع پر مزید میٹنگ کرنے پر اتفاق ھوا اور سندھ مین موجود بیمارفنکارون کے فوری طور پر پرایویٹ اسپتالون مین سرکاری اخراجات پر علاج کروانے کا وفد نے مطالبہ کیا اس موقعے پر سیکریٹری کلچر اکبر لغاری کی فوری طور پر ھدایات پر اداکار ڈاریکٹر امجد عیسانی جو دل کے عارضے مین مبتلا ھے انکا علاج کروانے کیلیے ڈاو اسپتال کراچی مین داخل کروس دیا گیا اور امجد عیسانی کے علاج کیلے لیے کلچر ڈپارٹمنٹ نے فوری اسپتال کو رقم ادا کی اور گلوکار الللہ داد زرداری کو حیدرآباد کے پراویٹ اسپتال مین داخل کروایا گیا ھیاور گلوکار الللہ داد زرداری کے علاج کیلیے 2 لاکھہ روپیے کا چیک پھلے جاری گیا گیا اور مزید علاج مین حکومت کی طرف سے علاج کروانے کا سیکریٹر کلچر نے فنکار وفد کو اگاھ کیا اور علاجکیلیے رقم کا چیک اسپتال کو جاری کروایا جبکہ ٹھٹہ کیاداکار رایٹر نیاز دیوانو جو دل کے عارضے مین مبتلا ھے اسکا مکمل علاج کروانے کا سکریٹری کلچر نے واعدہ کیا اور نیاز دیوانو سے سیکریٹری کلچر سے فون پر تفصیلی بات چیت کراوی گی جبکہ گلوکار ذولفقار راھی کے بند وضیفہ کو دوبارھ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا اور کیمرہ مین ھدایتکار راجا وحید حسین کا سرکاری خرچ پر علاج کروانے فیصلہ کیا گیا جبکہ بیمار فنکارون کو رقم دینے کے بجاییانکا سرکاری خرچ پر علاج کروانے پر دوبارھ اتفاق کیا گیا اور فنکارون کی ھیلتھہ انشورنس جلد کروانے کا فنکار وفد نے مسلسل مطالبہ پر زرور دیا جبکہ سندھ فنکار ویلفیر ٹرسٹ کے وفد کو اگاھہ کیا گیا کلچر ڈپارٹمنٹ کے مختلف کامیٹیون سے فنکار ٹرسٹ کے گزشتہ مطالبے پر ریٹارڈ لوگون کو کلچر انڈومنٹ اور وظییفہ کامیٹون سے ھٹا دیا گیا ھے اور نی کامیٹیان تشکیل دی گئی ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں