-کراچی ، لیاقت بلوچ مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

منگل 26 مارچ 2019 22:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2019ء) قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین کی والدہ کے انتقال پر ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور مرحومہ کے لیے مغفرت اور لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن ، سکریٹری کراچی عبد الوہاب ، سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری ، امیر ضلع ملیر محمد اسلام ، ضلع کورنگی کے ملیر عبد الجمیل و دیگر بھی موجود تھے ۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں