ڈپٹی کمشنر ویسٹ زاہد حسین میمن نے سیف ہائوس کا افتتاح کردیا

منگل 26 مارچ 2019 23:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء)ڈپٹی کمشنر ویسٹ زاہد حسین میمن نے سیف ہائوس کا افتتاح کردیا۔ سیف ہائوس کی افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر کے ساتھ سیاسی سماجی اور سول سائٹی کے لوگوں کے ساتھ صحافی بھی شریک تھے ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میمن نے سیف ہاوس کے ایم ڈی کو ہر ممکنہ مدد کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر زاہد حسین میں میمن نے سماجی ویلفیئر اسکول کے طالبعلموں علموں میں اسکول بیگس پین کتابیں بکس اور دیگر قیمتی سامان بھی تقسیم کی ۔ ڈپٹی کمشنر ویسٹ زاہد حسین میمن نے مختلف یوسیوں کی دورے بھی کئے ۔ مشاورتی گروپ ٹی ٹی کے ساتھ ملاقات کی ڈی سی زور دیا کہ مواصلات کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں