سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مکران میں شہید افراد کے لئے دعائے مغفرت کی گئی

جمعرات 18 اپریل 2019 20:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو مکران میں شہید افراد کے لئے دعائے مغفرت کی گئی ارکان نے دہشتگردی کے اس واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو قرارواقعی سزا دینے کا مطالبہ بھی کیا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں