جعلی بینک اکاوئنٹس کیس میں نیب عدالت نے اہم ملزم ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا کو 26 اپریل تک راہدری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

منگل 23 اپریل 2019 18:38

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) جعلی بینک اکاوئنٹس کیس میں نیب عدالت نے اہم ملزم ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا کو 26 اپریل تک راہدری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

احتساب عدالت میں تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کو نیب راولپنڈی میں پیش کرنا ہے،ملزم پر مختلف الزامات ہیں تفتیش کرنی ہے،نیب کے مطابق ڈاکٹر ڈنشا کی کمپنی کو کلفٹن میں تین رفاعی پلاٹ الاٹ کئے گئے تھے ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا کے اکاؤنٹ سے جعلی اکانٹس میں بڑی رقم منتقل کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں