لیاری ایکسپریس وے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی میں اضافے کا معاملہ، عدالت نے مزید سماعت23اپریل تک ملتوی کردی

منگل 23 اپریل 2019 18:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) سندھ ہائی کورٹ میں لیاری ایکسپریس وے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی میں اضافے کا معاملہ، عدالت نے مزید سماعت23اپریل تک ملتوی کردی ۔

(جاری ہے)

عدالت نے متاثرین کے وکیل کو درخواست کی کاپیان سرکاری وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کی سندھ حکومت سیشن جج کی طرف معاوضے میں اضافے کو چیلنج کیا ہے ، سیشن جج نے انگارہ گوٹھ کے متاثرین کو فی گھر چھ ہزار کے بجائے 24 ہزار دینے کا دیا ،اے ون بلاک کے متاثرین کو 38 ہزار معاوضہ کے حکم دیا گیا تھا،حکومت سندھ کا کہنا تھا کہ متاثرین کو اضافی مواوضہ ادا نہیں کر سکتے، سیشن جج نے دو ہزار سولہ میں اضافی رقم فراہم کرنے کا حکم دیا تھا

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں