ؔکراچی، اسد اللہ بھٹو اور محمد حسین محنتی کی کارڈینل جوزف کوٹس سے ملاقات سری لنکا واقعے پر اظہار افسوس

منگل 23 اپریل 2019 23:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) اسد اللہ بھٹو اور محمد حسین محنتی کی کارڈینل جوزف کوٹس سے ملاقات سری لنکا واقعے پر اظہار افسوس اسلام امن وآشتی کا مذہب ہے تمام مذاہب امن اور انسانوں کے احترام کا درس دیتے ہیں اسد اللہ بھٹو سری لنکا میں عورتوں ، بچوں ، جوانوں اور بوڑھوں پر حملہ کر کے انسانیت کی تذلیل کی گئی ہے کارڈینل جوزف کوٹس چرچ آف پاکستان بشپ صادق ڈینئل سے بھی ملاقات و اظہار افسوس اعظم بستی میں ایسٹر کے حوالے سے 600خاندانوں میں راشن کی تقسیم

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں