واقعہ میں ملوث انسان کہلانے کی لائق نہیں،سید محمد عمران

بدھ 24 اپریل 2019 22:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی اور نگی ٹائون ڈسٹرک ویسٹ پی ایس 95کے انفار میشن سیکٹری سید محمد عمران نے اور نگی ٹائون میں ماں سمیت دو بچوں کے قتل کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ واقعہ میں ملوث انسان کہلانے کی لائق نہیں ہے شفاف تحقیقات کر کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا دی جائے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں