سید ابرار حسین شاہ کا بلاول بھٹو کا جوش اور انقلابی خطاب کرنے پر خراج تحسین پیش

بدھ 24 اپریل 2019 22:42

ؒکراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اپریل2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی جانثار بے نظیر بھٹو بلدیہ ٹائون کے سینئررہنماء سید ابرار حسین شاہ نے قومی اسمبلی بلاول بھٹو کا جوش اور انقلابی خطاب کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے جوشیلا خطاب کر کے ثابت کر دیا کہ ذولفقار علی بھٹو شہید اور محتر مہ بے نظیر بھٹو شہید کی شکل میں بلاول بھٹو زندہ ہیں اور حقیقی انقلاب بلاول بھٹو کی قیادت میں آئے گا

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں