سینئر وکیل کے ڈرائیورذوالفقار سمیجو قتل کیس ، جسٹس صلاح الدین پہنور نے کیس کی سماعت سے انکار کردیا

جمعرات 25 اپریل 2019 18:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) سینئر وکیل کے ڈرائیورذوالفقار سمیجو قتل کیس ، جسٹس صلاح الدین پہنور نے کیس کی سماعت سے انکار کردیا ۔

(جاری ہے)

عدالت نے نئے بینچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھیج دیا، عدالت نے خواجہ شمس ایڈوکیٹ کے خلاف قتل کیس کی تحقیقات جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا تھا، خواجہ شمس ایڈوکیٹ عبوری ضمانت پر ہیں، عدالت نے سندھ حکومت کو جے آئی ٹی کا نوٹیفیکیشن ایک ہفتہ میں جاری کرنے کا حکم تھا

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں