شب برات کی رات 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ ،عدالت نے ملزم علی شہباز کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

جمعرات 25 اپریل 2019 18:39

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) شب برات کی رات 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ ،عدالت نے ملزم علی شہباز کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

(جاری ہے)

عدالت کے سامنے متاثرہ بچی نے ملزم علی شہباز کو شناخت کیا ملزم نے شب بارات کی رات عوامی کالونی میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کی،متاثرہ بچی شب برات کی رات ملزم کے گھر حلوہ دینے کیلئے گئی تھی،ملزم نے گھر پر اکیلا پا کر لڑکی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی،تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ملزم کے کپڑے اور سپمل ڈی این اے کیلئے بھیج دیئے،ملزم کے خلاف عوامی کالونی تھانہ میں مقدمہ بھی درج ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں