محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں گریڈ ایک سے اٹھارہ تک تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی

جمعہ 26 اپریل 2019 17:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں گریڈ ایک سے اٹھارہ تک تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے پابندی کا اطلاق 30 جون 2019 تک عائد ہوگی پابندی بجٹ کا کام مکمل کرنے کے لئے عائد کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں