ایم کیو ایم رہنما عامر خان اور کنور خالد یونس کے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیگ کے سربراہ پیر صاحب پاگارا سے ملاقات

پیر 20 مئی 2019 23:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2019ء) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان اور کنور خالد یونس کے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیگ کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پاگارا سے ملاقات اس موقعے پر پیر صدرالدین شاہ سردار عبدالرحیم اور سید شفقت حسین شاہ بھی موجود تھے ملاقات میں ملکی اور خاص طور پر سندہ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں