جامعہ کراچی کی جانب سے محمد شاہد اقبال کو شعبہ معاشیات میں اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر پی ایچ ڈی کی سند تفویض کی گئی

بدھ 22 مئی 2019 22:08

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مئی2019ء) جامعہ کراچی کی جانب سے محمد شاہد اقبال ولد جنگ شیر کو شعبہ معاشیات میں اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر پی ایچ ڈی کی سند تفویض کی گئی ،جبکہ ڈاکٹر محمد عارف (ایم بی بی ایس) ولد بابوخان کو آرتھوپیڈک سرجری میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ایم ایس کی ڈگری اور ڈاکٹر کامران خان (ایم بی بی ایس)ولد جی محمد صلاح کو چیسٹ میڈیسن میں تحقیقی مقالہ مکمل کرنے پر ایم ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں