سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کا پی ایس پی بلدیہ ٹاؤن پاکستان آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمد امین انتقال پر افسوس کا اظہار

اتوار 16 جون 2019 20:20

(کراچی (آن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر پی ایس پی انیس قائم خانی نے پی ایس پی بلدیہ ٹاؤن پاکستان آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمد امین اور نارتھ ناظم آباد کے جوائنٹ انچارج عرفان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اپنے مشترکہ تعزیتی بیان انہوں نے مرحومین کے تمام سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا اور انہیں صبر تلقین کی انہوں نے دعا کی آللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا آمین۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں