کراچی، عوامی مینڈٹ کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں،ندیم اشرفی
منگل 18 جون 2019 23:25
(جاری ہے)
ندیم اشرفی نے کہا کہ ٹریفک اہلکاروں کی ذمہ داری ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا،جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنا ہوتا ہے ،مگر ہمارے شہر کی بد نصیبی کہ ہمارا تما م نظام ہی کرپشن اور غنڈہ گردی کی نظر ہوچکا ہے،عوام کوسہولیا ت فراہم کرنے والے اکثریت اداروں کے افراداپنے اختیارات اورطاقت کے بے جا استعمال سے عوام پر اپنا جابرانہ تسلط برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔
ندیم اشرفی نے کہا کہ شہر میں ٹریفک جام کی ایک وجہ ہیوی اور لوڈنگ گاڑیوں کا عام شاہراوں پر آزادانہ کھومنا ہے ، جبکہ ہیوی اور لوڈنگ گاڑیوں کیلئے شاہرائے اور وقت مختص ہونے کے باوجود یہ دیوہیکل گاڑیاں عام شاہراوں اور وقت کی پابندی کا خیال کئے بغیر شہر بھر میں دنداناتی دپھرتی ہیں ،جو اکثر ٹریفک جام اور جان لیوا حادثات کی وجہ بھی بنتاہے،جسکی کی بنیادی وجہ ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے دی جانی والی غیرقانونی اجازت ہے جومحض چند سو روپوں کے عوض باآسانی کبھی ٹوکن ،تو کبھی پرچی اور کبھی نقدی جیسے کوڈ ورک کے نام سے مہیا کردی جاتی ہیں،جسکے کے خاتمے کیلئے اربات اختیار کو فوری اور مؤثر اقدامات کرنا ہونگے۔ #کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو