کراچی، اراکین جماعت اسلامی کراچی نے منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کو مرکزی مجلس شوریٰ کا رکن منتخب کرلیا

بدھ 19 جون 2019 23:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جون2019ء) جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق اراکین جماعت اسلامی کراچی نے منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کو مرکزی مجلس شوریٰ کا رکن منتخب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی کے مرکزی نائب امیر منتخب ہونے سے مرکزی شوریٰ کی کراچی سے یہ نشست خالی ہوئی تھی جس پر انتخاب کروایا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کو راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔آمین

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں