تھانہ مدینہ کالونی سعیدآباد میں فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت کا واقعہ،آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

جمعرات جولائی 19:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) تھانہ مدینہ کالونی سعیدآباد میں فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت کا واقعہ۔آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کی ایس ایس پی ویسٹ کو واقعہ کی جامع انکوائری کے احکامات۔

(جاری ہے)

پولیس ٹیمز تشکیل دیکر واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلدگرفتاری کو یقینی بنایا جائے ۔واقعہ کی تفتیش اور چھان بین کے عمل میں جدید تیکنیکس کو استعمال میں لایا جائے ۔کرائم سین سے اکٹھا شواہد اورعینی شاہدین کے بیانات کی مدد سے ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments