ایس ایچ او شارع فیصل کا گیسٹ ہاؤس مالک سے مبینہ طور پر تین لاکھ یا موبائل فون طلبی کا معاملہ،آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

جمعرات 18 جولائی 2019 19:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2019ء) ایس ایچ او شارع فیصل کا گیسٹ ہاؤس مالک سے مبینہ طور پر تین لاکھ یا موبائل فون طلبی کا معاملہ۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام کے ایس ایس پی ایسٹ کو جامع انکوائری کے احکامات۔معاملے کی انتہائی غیر جانبدارنہ انکوائری کرکے انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے ۔ اختیارات سے تجاوز یا منفی برتاؤ کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائیگا۔ ایس ایس پی ایسٹ معاملے کی جملہ انکوائری اپنی نگرانی میں یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں