سپر ہائی وے پر قائم ایشیا کی سب سے بڑی قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی میں اب تک ایک لاکھ سے زاہد جانور لائے جا چکے ہیں
جمعرات 18 جولائی 2019 23:45
(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ پرامن ماحول میں روزانہ ہزاروں شہری سپرہائی وے مویشی منڈی کا رخ کر رہے ہیں، اس بار قربانی کے جانوروں کی کثیر تعداد کے پیش نظر مویشی منڈی کا رقبہ 700 ایکڑ اراضی سے بڑھا کر 900 ایکڑ پر مشتمل کیا جا چکا ہے، 48 بلاک میں سے 22 وی آئی پی اور 6 وی وی آئی پی اور دیگر جنرل بلاکس میں مویشیوں کو روز پینے کے لئے فی جانور 16 لیٹر پانی مفت فراہم کیا جا رہا ہے، پارکنگ ایریا میں صحافیوں کے لئے پارکنگ کی مفت جگہ مختص کی گئی ہے جبکہ عام شہریوں سے بائیک کی پارکنگ فیس 20 روپے اور کار کی 30 روپے وصول کی جا رہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ جانوروں کو پانی کی سہولت فراہم کے لئے پوری مویشی منڈی میں 70 سے زائد پختہ ندیاں بنا کر ان میں آٹھ ٹینکرز کے ذریعے پانی کی سپلائی روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، پنجاب اور اندرون سندھ سے آنے والے جانوروں کی فیومیگیشن کی جا رہی ہے اور ڈینگی سے بچاؤ کے لئے اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔ یاور رضا نے بتایا کہ بیوپاریوں کی سہولت کے لیے بیچ مرکز میں ایک ایڈمنسٹریٹر بلاک قائم کیا گیا ہے جبکہ ساتھ ہی حبیب میٹرو بینک کی جانب سے اے ٹی ایم کی سہولت بھی موجود ہے جہاں مویشیوں کے بیوپاری چالان جمع کرا کے اسٹالز بک کرا رہے ہیں، اب تک تقریباً تمام اسٹالز بک ہو چکے ہیں اور کسی بھی قسم کی شکایت کے ازالہ کے لیے ایک مانیٹرنگ سیل بھی قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو ہر قسم کی آگاہی کے لیے لمحہ بہ لمحہ میڈیا سیل سے خبریں بروقت ارسال کی جاتی ہیں، ایڈمنسٹریٹر بلاک میں انتظامیہ کی جانب سے بیوپاریوں کو کسی بھی قسم کی مشکلات سے بچنے کے لئے مکمل آگاہی دی جا رہی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس