کراچی،فنکشنل لیگ کا جنرل سیکرٹری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

جمعہ 19 جولائی 2019 21:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) سوک سینٹرمیںدفائرنگ کازخمی فنکشنل لیگ کاجنرل سیکریٹری سیداشرف علی شاہ جمعہ کے روزلیاقت نیشنل اسپتال میںدوران علاج زخموںکی تاب نالاتے ہوئے دم توڑگیاجبکہ فائرنگ کرنے والے بابرنامی ملزم کوموقع پرموجودلوگوںنے پکڑکرسیکورٹی انتظامیہ کے حوالے کردیاملزم کاسوک سینٹرمیںمختلف یونین کے افرادکے ساتھ اٹھنابیٹھناتھاملزم اورمقتول کے درمیان تلخ کلامی کے باعث واقع پیش آیامقتول سرکاری ملام بھی بتایاجاتاہے اورملزم کاپہلے سیاسی پارٹی سے تعلق تھاجسے بعدازاںپارٹی ڈسپلین کی خلاف ورزی پرنکال دیاگیاتھا۔ ٰ

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں