کراچی ،نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی کو قتل کر دیا
جمعہ 19 جولائی 2019 21:28
(جاری ہے)
مقتولین کاآبائی تعلق خیبرپختونخواکے علاقے بنوںسے تھاجبکہ جائے وقوعہ سے ملنے والے گولیوںکی14سے زیادہ خول تحویل میںلے لئے گئے ۔
مقتول کی لاش چارپائی پراورمقتولہ کی فرش پرپڑی تھی،واقعہ غیرت کے نام پرقتل کاشاخسانہ معلوم ہوتاہے۔مالک مکان کاکہناتھاکہ فائرنگ کی آوازسننے کے بعدجب باہرنکل کردیکھاتوکسی شخص نے بتایاکہ دوافرادکوپیدل جاتے ہوئے دیکھاگیاہے اورمقتولین کو5سی6ماہ قبل کرائے پرمکان دیاہواتھا۔بعدازاںپولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعدمقتولین کی لاشوںکوایدھی سردخانے منتقل کردیا۔دوسری جانب نیوٹائون کے علاقے سوک سینٹرکے قریب گزشتہ روزفائرنگ سے زخمی ہونے والاشخص50سالہ سیداشرف ولدسیدقاسم دوران علاج اسپتال میںدم توڑگیا۔# 19-07-19/--97 #h# *اپ ڈیٹ* ?پنجاب میں وزراء کے محکمے تبدیل ئ*صمصام بخاری سے وزارت اطلاعات کا قلمبدان واپس،میاں اسلم اقبال کو اضافی چارج مل گیا ًراجہ کو سوشل ویلفیئر اور بیت المال کی وزارتیں مل گئیں،محکمہ بلدیات کا چارج وزیراعلیٰ نے خود رکھ لیا #h# لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی کابینہ میں شامل بعض وزرا کے محکمے تبدیل کر دئیے ہیں۔ یہ فیصلہ جمعرات کے روز وزیراعظم عمران کان کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔ جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب حکومت کارکردگی کے ساتھ ساتھ کابینہ کے اجلاس میں شامل وزراء نے اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی رپورٹ برائے راست وزیر اعظم کو پیش کی تھی۔ فیصلے کے مطابق صوبائی سزیر اطلاعات وزیر صنعت کی وزارت کا محکمہ تبدیل کر کے صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کو وزارت اطلاعات کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ اس طرح محکمہ سیاحت کی وزارت کا چارج صبوائی وزیر سیاحت یاسر ہمایوں سے واپس لے کر وزارت امور نواجونان تیمور خان کو وزارت سیاحت کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ مزید برآں وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیر قانون روجہ بشارت کو محکمہ سوشل ویلفیئر اور بیت المال کی وزارت کا اضافہ چارج دے دیا گیا ہے۔ یہ بھی بتیا گیا ہے کہ صوبائی وزیر یاسر ہمایوں کو ایجوکیشن، محمد اجمل کو چیف منسٹر انسپکشن ٹیم اور صوبائی وزیر صمصام بخاری کنسولیڈیشن کا چارج دے دیا گیا ہے جبکہ صوبائی وزیر بلدیات راجہ بشارت سے محکمہ بلدیات کا چارج واپس لے کر یہ وزارت وزیر اعلیٰ نے اپنے پاس رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عدالتی معاملات میں مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک موقف
تفصیلی خبر
چ*بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں9.9ارب روپے کا خالص منافع
Iوفاق ایوانہا ئے تجا رت وصنعت پاکستان
ٰسرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
گ* شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے
ؔگورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی " کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت
ئ*اون ریسورسز کو بڑھانے کیلئے جو تعاون کرے گا اس کا خیر مقدم کرینگے،ڈاکٹر فواد احمد
گیس،بجلی اور پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں فی الفور واپس لی جائیں، سعید بیگ
عوام کو ملیریا کے مچھروں اور کرپشن کی دیمک سے بچایا جائے، پاسبان
چیئرمین نظام مصطفی پارٹی حاجی حنیف طیب کا جمعہ یوم توبہ ،استغفارکے طورپرمنانے کی اپیل
سمال انڈسٹریز کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ، جام اکرام اللہ دھاریجو
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل