پاکستان رینجرز نے کشمور ڈیرہ موڑ چیک پوسٹ پردوران چیکنگ 36600لیٹر ایرانی ڈیزل کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا

جمعہ 19 جولائی 2019 23:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) پاکستان رینجرز) سندھ(کی جانب سے کسٹم حکام کو اسمگلنگ کی روک تھام میں تعاون فراہم کرنے کے لیے کشمور ڈیرہ موڑ چیک پوسٹ پردوران چیکنگ 36600لیٹر ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کو ناکام بنا یا گیا۔

(جاری ہے)

اسمگل شدہ 36600 لیٹرایرانی ڈیزل، ڈرائیور بمعہ آئل ٹینکرکو کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں