کراچی: کم عمر لڑکے کی تشدد سے ہلاکت، مزید 3 گرفتار
گرفتار ملزمان میں انس، شاہ رخ اور مسعود شامل ہیں، ملزمان کو فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ریحان کے والد نے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کے لیے تھانے میں درخواست بھی جمع کرا دی
پیر 19 اگست 2019 17:49
(جاری ہے)
ریحان کے والد نے مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کے لیے تھانے میں درخواست بھی جمع کرا دی ہے۔
ریحان کے والد کا موقف ہے کہ ملزمان نے اس کے بیٹے کو بدترین تشدد سے ہلاک کیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا، مقدمہ دہشت گردی کی عدالت میں چلنا چاہے۔مقتول کے والد ظہیر کے مطابق ان کے بیٹے کو گھر میں لوہے کی گِرل کے ساتھ باندھ کر نیم برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ویڈیو بنائی گئی، بیٹا کہتا رہا کہ میرے والدین کو بلا دو لیکن کسی کے دل میں رحم نہیں آیا، انہوں نے میرے بیٹے کو تڑپا تڑپا کر مارا ہے، ایسے ہی ملزمان کو مارا جائے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ریحان پر ماضی میں بھی تھانہ بہادر آباد میں چوری اور منشیات کے مقدمات درج تھے، ریحان کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔مقتول ریحان کا 6 بہن بھائیوں میں تیسرا نمبر تھا، مقتول کی نمازِ جنازہ خدا داد کالونی کی علاقائی مسجد میں ادا کر کے مقامی قبرستان میں اس کی تدفین کر دی گئی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری