کراچی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برامد

ہفتہ 24 اگست 2019 19:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اگست2019ء) کراچی میں گھر سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کیعلا قیگڈاپ سٹی میں گھرسیمیاں بیوی کی لاشیں برآمد ملی ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ لاشوں کی شناخت کاجول اور سترام داس کے ناموں سے ہوئی ہیں۔ پولیس نے میاں بیوی کی لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا ہے۔پولیس نے لاشوں کے قریب سے ملنے والا نائن ایم ایم پستول اور دو خول تحویل میں لے لئے ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں