سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی(آج )جاری کرے گا

اتوار 15 ستمبر 2019 20:35

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2019ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان زری پالیسی (آج )پیرکو کو جاری کریگا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک کی زری پالیسی سے متعلق کمیٹی کا اجلاس (پیر )کو ہو گا جس میں نئی زری پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں اسی روز پریس ریلیز کے ذریعے پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں