جمال صدیقی کا صحافی عثمان اجمیری کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 18 ستمبر 2019 22:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2019ء) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی جمال صدیقی نے نوائے وقت حیدرآباد کے بیورو چیف و سینئر صحافی عثمان اجمیری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا کو جاری بیان میں جمال صدیقی نے کہا کہ عثمان اجمیری کی صحافت کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، عثمان اجمیری نے اپنے قلم کے ذریعے مظلوموں کی جنگ لڑی، حیدرآباد پریس کلب کا رکن ہونے کی حیثیت سے عثمان اجمیری سے ذاتی تعلقات رہے، مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہیں۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں