مختلف فلاحی اور خیراتی اداروں کے تقریباً 2 ہزار سے زائد غریب، محروم بچوں اور اسٹریٹ چلڈرن نے الہ دین پارک میں مفت جھولوں اور تفریح کا مزہ لیا
ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:51
(جاری ہے)
اس لیے ہم نے اس ضرورت کا خیال کرتے ہوئے خصوصی طور پر معاشرے کے محروم بچوں کے لیے تفریح کا انتظام الہ دین امیوزمنٹ پارک میں کیا تاکہ وہ بھی اپنی زندگی میں مختلف کھیلوں اور تفریحی مواقع کا بھرپور مزہ لے سکیں۔
ہم مختلف فلاحی اداروں بشمول جے ڈی سی، الخیر ٹرسٹ، پاکستان انڈیپنڈنٹ لیونگ سینٹر، اسٹریٹ ٹو اسکول اور دیگر اداروں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم سے تعاون کیا اور بچوں کو اپنے ساتھ لائے۔ ہم آئندہ بھی ان بچوں کے لیے ایسے پروگرامز کریں گے۔اس موقع پر مختلف اداروں کے نمائندوں نے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے اور پہلی بار اس سطح پر معاشرے کے محروم بچوں کے لیے اس سطح پر بھرپور تفریح کا مفت انتظام کیا گیا۔ ان محروم بچوں کی خوشیاں دیدنی تھیں جن کو دیکھ کر ہمیں بھی خوشی ہوئی۔ای. ای جوائے لینڈ (پرائیویٹ) لمیٹڈ پاکستان میں تفریحی کلچر اور امیوزمنٹ پارک انڈسٹری کو ترقی دینے کے لیے کوشاں ہے اس کی دیگر تفریحی سہولتیں جیسے پویلین اینڈ کلب، سُپر سپیس، بیٹل اسٹیشن اور ایکس ڈی ایڈونچر عوام کو بھرپور تفریح فراہم کرتی ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کی پیش گوئی کے پیشِ نظر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے واٹر کارپوریشن میں رین ایمرجنسی نافذ کردی ..
سندھ میں نان فارمل ایجوکیشن طریقہ کار کے تحت آئوٹ آف اسکول چلڈرین کو مختصر عرصہ میں تعلیم مکمل کرنے میں ..
چیئرمین جناح ٹائون کی زیر صدارات متوقع برسات کے حوالے سے جناح ٹائون کے افسران کا ہنگامی اجلاس طلب
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا کے عالمی دن کے موقع پر کراچی میں مریض بچوں کے ساتھ کیک کاٹا گیا اور تحائف ..
پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ، لیاری میں ایکسائز پولیس کی کارروائی، 2منشیات فروش ..
کراچی، چوالیسویں 44 ویں سول ایوی ایشن اتھارٹی آن لائن ای کچہری آج ہوگی
صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا مانجھند کے قریب انڈس ہائی وے پر روڈ حادثے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر ..
سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز
کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت شہری اور بلدیاتی اداروں کے افسران کاجائزہ اجلاس
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم