ایک ہفتہ کے دوران سندھ پولیس کی جرائم کیخلاف کامیاب چھاپہ مار کارروائیاں

پولیس مقابلوں سمیت گشت ، پکٹنگ جیسے اقدامات کی بدولت 1043مفرور ،507اشتہاریوںو دیگر969ملزمان سمیت مجموعی طورپر2519ملزمان کو گرفتار کیاگیا،ترجمان سندھ پولیس

پیر 23 ستمبر 2019 22:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2019ء) ترجمان سندھ پولیس کیمطابق گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوںپولیس مقابلوں سمیت علاقہ گشت ،پکٹنگ جیسے اقدامات کی بدولت سندھ پولیس نی1043مفرور ،507اشتہاریوںو دیگر969ملزمان سمیت مجموعی طورپر2519ملزمان کو گرفتارکر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابقحیدر آباد پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیاںکر کی179مفرور،61اشتہاری و دیگر413ملزمان سمیت مجموعی طور پر653 ملزمان کورنگے ہاتھوںگرفتا رکرتے ہوئے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کیا۔

کراچی پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران223مفرور،10اشتہاری و دیگر331ملزمان سمیت مجموعی طور پر564ملزمان کورنگے ہاتھوںگرفتارکیا جنکے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد ہوا۔

(جاری ہے)

لاڑکانہ پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران268مفرور،249اشتہاری ودیگر38ملزمان سمیت مجموعی طورپر555ملزمان کورنگے ہاتھوں گرفتار کرتے ہوئے اسلحہ و ایمونیشن برآمد کیا۔

سکھر پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران263مفرور،179اشتہاری ودیگر104ملزمان سمیت مجموعی طور پر546ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔شہید بینظیرآباد پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران102مفرور،05اشتہاری ملزمان سمیت مجموعی طور ہر 107 ملزمان کورنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ میرپور خاص پولیس نے جرائم کیخلاف کی جانیوالی چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران08مفرور،03اشتہاری ودیگر83ملزمان سمیت مجموعی طور پر94 ملزمان کو رنگے ہاتھوںگرفتار کیا۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں