مرکزی جماعت اہلسنّت کی تاجدارختم نبوت کانفرنس( جمعرات) کو ہوگی

پیر 14 اکتوبر 2019 17:25

ْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اکتوبر2019ء) مرکزی جماعت اہلسنّت پاکستان ضلع کورنگی کے زیراہتمام اور امیر ضلع کورنگی علامہ محمدزبیر عامر گیلانی کے زیرنگرانی عظیم الشان تاجدارختم نبوت کانفرنس جمعرات 17اکتوبر کوجامع مسجد تاج المساجد کورنگی میںہوگی، کانفرنس میں مفتیء اعظم سندھ وامیر مرکزی جماعت اہلسنّت پاکستان صوبہ سندھ ساحبزادہ مفتی محمدجان نعیمی مہمان خصوصی ہوں گے اور امیر کراچی مفتی عبدالعلیم قادری صدارت کریں گے جبکہ خطیب پاکستان علامہ غلام یاسین گولڑوی، ناظم اعلیٰ کراچی صاحبزادہ مفتی محمدزبیر ہزاروی، علامہ فیاض احمدنقشبندی، مفتی اللہ بخش قادری،علامہ سید فرحان شاہ نعیمی، علامہ حبیب اللہ خان قادری،علامہ عبدالرشید تونسوی، علامہ عبدالرحمان نورانی،مفتی اکبرالحق، علامہ محمدفیض قادری ودیگر خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

تاجدارختم نبوت کانفرنس میں علماء ومشائخ کی بڑی تعداد شرکت کرے گی جن میں مفتی شہبازمدنی، علامہ نصراللہ نقشبندی، علامہ ذوالفقارحسینی،علامہ خلیل احمدنورانی، مفتی عبدالباسط قادری، حافظ نورالعین انصاری، علامہ سراج احمدمہروی، علامہ سید افضل چشتی، صوفی محمدسلیم، علامہ رضاء المصطفی انصاری،قاری محمداظہر، پیر محمدامان، مولاناآصف علی، علامہ سیدمحمدسلیم اصغرشاہ، صوفی عبدالمنان رحمانی، مفتی شبیرالقادری، مفتی غلام محمدچشتی، علامہ محمدطلحہ جنید قادری، علامہ حکیم فداحسین نظامی، علامہ اللہ ڈوایانقشبندی، علامہ عبداللہ قادری، حاجی عبدالمقیم سحر،قاری حبیب اللہ صادقی، علامہ بشیراحمدباروی، علامہ مفتی محمدزاہد اسلم، ملک محمد مبین سعیدی،ڈاکٹرا نجینئر شفقت اللہ ،نثاراحمدقریشی،قاری عبدالرزاق نقشبندی، علامہ محمدفاروق چشتی، مفتی عبدالوہاب قادری، قاری سعید الرحمان سعیدی،علامہ محمدساجد قادری، حاجی حشمت اللہ، حاجی محمدیعقوب، محمدعرفان، مفتی بدرالدین سہروردی،مفتی محمدعمران قادری، قاری محمداکمل، علامہ محمدرفیق سعیدی، علامہ محمدمشتاق اویسی، باباسہیل سائیں، علامہ مشتاق احمدنورانی، علامہ اطہر رشید سیالوی، صوفی ملک مولانامحمدجمیل شاہ، قمریاب، محمدعامر، محمدعابد، محمدارشدالقادری، محمدناصررضوان خان ایڈوکیٹ، محمدوکیل، محمدراشدنورانی، محمدسمیع انصاری، حاجی محمدصدیق،کمیٹی کے چیئرمین حاجی محمدسلیم ودیگر کے نام شامل ہیں۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں