آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ’’کورین کلچر ڈے ‘‘کل منایا جائے گا

بدھ 16 اکتوبر 2019 16:57

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ’’کورین کلچر ڈے ‘‘17 اکتوبر 2019 ء جمعرات شام 7 بجے اے سی آڈیٹوریم Iمیں منعقد کیا جارہا ہے۔جس میںکوریا سے آئے ہوئے طائف اپنے فن کا مظاہر ہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں