کینیڈا میں مقیم معروف شاعر اور ادیب جمال احمد انجم 22اگست کو کراچی پہنچیں گے

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 18:29

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) کینیڈا میں مقیم معروف شاعر اور ادیب جمال احمد انجم منگل 22اگست کو کراچی پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

شہر قائد میں اپنے قیام کے دوران وہ مختلف ادبی ،سیاسی اور سماجی شخصیات سے ملاقاتوں کے علاوہ ادبی نشستوں میں شرکت کریں گے ۔واضح رہے کہ جمال احمد انجم طویل عرصے کینیڈا میں مقیم ہیں اور وہاں کے ادبی حلقوں میں بہت زیادہ مقبول ہیں ۔کینیڈا میں اردو کے فروغ اور پاکستان کا مثبت اجاگر کرنے میں بھی انہوںنے اہم کردار ادا کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں