کراچی پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

بدھ اکتوبر 00:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) پولیس نے شہر قائد کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر کھوکھراپار میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلر رضا الدین عرف رضا بھائی کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کیا تھا، ملزم رضا الدین ملیر سیکٹر کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا انچارج تھا۔

کراچی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments