آرٹس کونسل کے زیر اہتمام معروف ادیب حمایت علی شاعرکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب (کل)ہوگی

بدھ 23 اکتوبر 2019 17:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ادبی کمیٹی (شعرو سخن )کے زیر اہتمام معروف ادیب حمایت علی شاعرکو خراج عقیدت 24اکتوبر 2019 ء جمعرات شام 6:30 بجے آڈیٹوریم IIمیں پیش کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

جس میںمعروف ادیب ،شاعر، نقاد، کالم نگار، ناول نگار، رائٹر ، پروفیسرز،سیاسی و سماجی اور دیگر شعبہٴ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات حمایت علی شاعر کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں