صوبائی حکومت شعبہ صحت میں ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرے،ماہرین صحت
منگل 12 نومبر 2019 00:02
(جاری ہے)
اس موقع پر معروف فزیوتھراپسٹ اور میمن میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے ہیڈ آف فزیوتھراپی ڈاکٹر محبت علی، پاکستان کی وومن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر کائنات امتیاز، مقامی دواساز کمپنی کے ڈائریکٹر عبدالصمد صدیقی، روشنی رائیڈز کے راحیل اختر، ضیائ الدین اسپتال کے ڈاکٹر اقبال احمد سمیت کئی ماہرین صحت موجود تھے۔
پاکستان وومن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر کائنات عزیز کا کہنا تھا کہ خواتین کو خاص طور پر خواتین فزیوتھراپسٹ تلاش کرنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ فزیو آن لائن نامی ایپلیکیشن کے ذریعے اب وہ ملک کے کسی بھی شہر میں جاکر کر وہاں موجود تربیت یافتہ فزیوتھراپسٹ کی خدمات حاصل کر سکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو پاکستان میں ٹیکنالوجی کے استعمال کو فروغ دینا چاہیے خاص طور پر صحت کے شعبے میں میں موبائل ہیلتھ ایپلیکیشنز کے استعمال سے عوام الناس کو صحت کی بہتر سہولتیں میسر آسکتیں ہیں۔معروف فزیوتھراپسٹ اور اور میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محبت علی کا کہنا تھا کہ آج کل ہر شخص اپنے یا اپنے اہل خانہ کے لیے کسی اچھے ڈاکٹر کی تلاش میں رہتا ہے لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ اچھا ڈاکٹر نہ صرف ان کے اپنے علاقے میں انہیں مل جائے بلکہ ڈاکٹر ایسے وقت میں میسر ہو جسے وہ اپنے اور اپنے اہل خانہ کو سہولت کے ساتھ مل سکیں۔ ڈاکٹر محبت علی نے کہا کہ فزیو آن لائن ایپلیکیشن کے بننے سے اب نہ صرف مریضوں بلکہ فزیوتھراپی کے ماہرین کو ایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں بہت آسانی ہوگی۔مقامی دواساز کمپنی فارم ایوو کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عبدالصمد صدیقی نے بتایا کہ انہوں نے فزیو آن لائن ایپلیکیشن "اوبر اور کریم" کی طرز پر تیار کی ہے لیکن یہ ایپلیکیشن مریضوں اور ڈاکٹروں کو کو بغیر کوئی معاوضہ وصول کیے ایک دوسرے سے سے روشناس کراتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس ایپلیکیشن کے ذریعے 4 ہزار سے زائد فزیوتھیراپسٹس کا ڈیٹا اکٹھا کر کے ایک پلیٹ فارم پر جمع کردیا گیاہے ہے اور اب کوئی بھی شخص اس اپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اور اپنے آپ کو رجسٹر کروا کے اپنے علاقے میں موجود کسی بھی فیزیوتھراپسٹ سے رابطہ کر سکتا ہے اور اور ان کی سہولیات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔#کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
جاپانی شہریوں کی گاڑی پر دھماکہ، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری
کراچی،پولیس نے لانڈھی میں غیرملکیوں پر ہونے والے حملے کو ناکام بنادیا، دو دہشتگرد ہلاک
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت