جماعت اسلامی لانڈھی شرقی کے تحت 15,16نومبر ب کو سیرت النبی ﷺکانفرس منعقد ہوگی

بدھ 13 نومبر 2019 20:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2019ء) جماعت اسلامی لانڈھی شرقی کے تحت مورخہ 15,16نومبر بروز جمعہ ،ہفتہ دوروزہ سیرت النبی ﷺکانفرس لانڈھی ٹوسی ایریا سابق کونسلر عمر درازمرحوم کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

کانفرس کے پہلے دن مفتی احسن محمود‘مولانا ہدایت الرحمان اورکانفرس کے دوسرے دن جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمان‘امیرضلع کورنگی عبدالجمیل خان‘مرزا نعمان بیگ ودیگر ذمہ دران خطاب کریں گے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں