سٹیٹ بینک کی 5000 روپے کے نوٹ کو بند کرنے کی سختی سے تردید

جمعرات 14 نومبر 2019 02:00

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2019ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ 5000 روپے کے کرنسی نوٹ کو بند کرنے کی تجویز ہے۔اسٹیٹ بینک کے چیف ترجمان نے میڈیا کو ایک واٹس ایپ پیغام میں کہا کہ اس طرح کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں