ًحب ریور پر دھرنا دینے پر جمعیت علمائے اسلام سندھ کی قیادت کے خلاف 'بلوی' کا مقدمہ درج

جمعہ 15 نومبر 2019 23:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) حب ریور پر دھرنا دینے پر جمعیت علمائے اسلام سندھ کی قیادت کے خلاف 'بلوی' کا مقدمہ درج ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقدمہ سرکاری کی مدعیت میں سیکریٹری جنرل راشد سومرو و دیگر کے خلاف درج ہوا۔مقدمے کا متن کے مطابق دو سو سے ڈھائی سو افراد نے اچانک حب ریور روڈ بند کردیا اور وہ لاٹھی بردار تھے ،جے یو آئی (ف) کے رہنما کے خلاف مقدمہ موچکو تھانے میں درج کیا گیا۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں