گندم کی خرید و فروخت میں خورد بردکا معاملہ ، عدالت نے ملزم کو 3یوم کیلئے راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

جمعرات 21 نومبر 2019 18:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 نومبر2019ء) گندم کی خرید و فروخت میں خورد بردکا معاملہ ، عدالت نے ملزم کو 3یوم کیلئے راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

نیب نے سابق ڈائریکٹر فوڈ انیس الرحمن عدالت کو عدالت میں پیش کیا جہاں ان کو تین یوم کے راہداری ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا نیب کاکہنا تھا کہ انیس الرحمن سندھ ہائی کورٹ کراچی ضمانت کے لیے پیش ہوئے تھے،ملزم کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا ، سابق فوڈ ڈائریکٹر پر سکھر، خیرپور، گھوٹکی اور نوشہرو فیروز میں گندم کی بوریوں کی خرد برد کے الزام ہیں.خور برد کی گئی بوریوں کی مد میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے ، ملزم کو سکھر عدالت میں پیش کیا جائے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں