پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ( کل) کراچی جیم خانہ میں اہم پریس کانفرنس کرینگے

جمعرات 5 دسمبر 2019 19:04

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2019ء) عیسیٰ لیبارٹریز کے چیف ایگزیگٹیو پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ اور اسپورٹس ڈائریکٹر مریم عیسیٰ 4thعیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے حوالے سے (کل) مورخہ 6دسمبر2019؁ء بروز جمعہ دوپہر3بجے کراچی جیم خانہ KG2 Hallمیں اہم پریس کانفرنس میں ٹورنامنٹ کی تفصیلات سے میڈیا نمائندوں کو آگاہ کرینگے اس موقع پر کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان اور ٹورنامنٹ آرگنائزینگ کمیٹی کے اراکین بھی موجود ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں