سندھ ہائی کورٹ میں آٹے، گندم بحران، اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف درخواست دائر

منگل 21 جنوری 2020 20:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2020ء) سندھ ہائی کورٹ میں آٹے، گندم کے بحران، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کے خلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ چھ ماہ سے آٹا بیرون ملک اسمگل ہورہا ہے،لہذا عدالت گندم کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرے جبکہ عدالت نے درخواست گزار کی فوری سماعت کی استدعا کو منظور کرلیا ہے۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں