ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے نثار پنہور گرفتار کرلیا گیا

منگل 21 جنوری 2020 20:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2020ء) ایم کیو ایم سابق ایم این اے نثار پنہور کو گرفتار کرلیا گیا، نثار پنہور کوگلستان جوہر سے پیر اور منگل کی درمیانی شب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا،گرفتاری کے بعد نثار پنہور کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے،نثار پنہور ایم این اے اور صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔#

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں