نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی کی پیپلزپارٹی اورجے یو آئی (ف) کے جلسوں میں دھماکوں کی شدید مذمت

منگل 7 مئی 2013 23:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔7مئی۔ 2013ء) وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے ہنگو دو آبہ بازار میں جے یو آئی (ف) اور لوئر دیر کے علاقہ میدان باباگام میں پیپلزپارٹی کے انتخابی جلسوں میں دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں