کراچی، ایدھی فاؤنڈیشن نے کرونا وائرس سے نپٹنے کے لئے پانچ کمیٹیاں بنادیں

جمعرات 26 مارچ 2020 22:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2020ء) ایدھی فاؤنڈیشن نے کرونا وائرس سے نپٹنے کے لئے پانچ کمیٹیاں بنادیں،کمیٹیوں میں مریض کی منتقلی کمیٹی۔راشن کمیٹی۔ تدفین کمیٹی شامل ہیمیڈیکل سامان ڈسٹی بیوٹ کرنے سمیت عوامی آگہی کے لئے رابطہ کمیٹی بھی بنائی گئی ہی ۔#

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں