متاثرہ خاندانوں کی رہنمائی کیلئے لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں خصوصی ایمر جنسی کائونٹرز قائم

ہفتہ 23 مئی 2020 18:17

․لاہور/کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2020ء) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کیلئے خصوصی ایمرجنسی کائونٹرز قائم کر دئیے۔

(جاری ہے)

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور،اسلام آباد اور کراچی ائیر پورٹ پر رہنمائی کیلئے خصوصی ایمرجنسی کائونٹر زقائم کیے ۔رہنمائی کے لئے قائم کئے گئے خصوصی ایمرجنسی کائونٹر پر سول ایوی ایشن کا عملہ اہل خانہ کی رہنمائی کے فرائض سر انجام دے رہا ہے ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں